چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ آج ملتان پہنچیں گے

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ آج ملتان پہنچیں گے

  

ملتان ( نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ آج ملتان آئیں گے اور ہائی کورٹ بار ہال میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی تحصیل وضلع کی بارز کے وکلاء سے خطاب کریں گے اس سلسلے میں ہائی کورٹ بار ملتان کے وکلاء نے تمام انتظامات مکمل کر لیئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -