بلدیاتی الیکشن کے موقع پر ضلع وہاڑی میں کل عام تعطیل ہوگی

بلدیاتی الیکشن کے موقع پر ضلع وہاڑی میں کل عام تعطیل ہوگی

  

وہاڑی( بیورورپورٹ+نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) 31اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں پولنگ کے دن ضلع (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

وہاڑی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر؍ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -