’’بنکوں میں روزمرہ امور کی انجا م دہی اردو میں کی جائے‘‘، انگریزی میں سرکلر جاری

’’بنکوں میں روزمرہ امور کی انجا م دہی اردو میں کی جائے‘‘، انگریزی میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)حکومت کی ہدایت پراسٹیٹ بنک آف پاکستان نے رحیم یارخان سمیت ملک بھرکے تمام کمرشل بنکوں کوسرکلرجاری کیاہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ بنکوں میں روزمرہ امورکی انجام دہی کے دوران اردوزبان کوفروغ دیاجائے اورلین دین کے دوران بھی ہرممکن کوشش کی جائے(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کہ اردوزبان میں ہی لین دین ہوجبکہ گفتگوبھی اردوزبان میں ہی کی جائے ذرائع کے مطابق دلچسپ امریہ ہے کہ اردوکے فروغ کے لیے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے جوسرکلرجاری کیاہے وہ انگریزی زبان میں ہے احکامات پرتمام بنکوں نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔