بلدیاتی انتخابات، ملتان کے امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کے حوالے سے ن لیگ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا

بلدیاتی انتخابات، ملتان کے امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کے حوالے سے ن لیگ کا اہم ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)بلدیاتی انتخابات ،ٹکٹیں دینے کے سلسلہ میں (ن)لیگ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت حمزہ شہباز کرینگے جبکہ اجلاس میں ملتان کے ضلعی عہدیدار اور اراکین اسمبلی شرکت کرینگے۔ذرائع سے معلوم (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ہوا ہے کہ اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے من پسند امیدواروں کو ٹکٹیں تقسیم کرنے کے خلاف ضلعی عہدیداران حمزہ شہباز کے سامنے آواز اٹھائیں اور احتجاج بھی کرینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -