پروفیسر ڈاکٹر فاروق قائمقام رجسٹرار بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان تعینات

پروفیسر ڈاکٹر فاروق قائمقام رجسٹرار بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق کو قائمقام رجسٹرار تعینات کر دیا ہے۔رجسٹرار ملک منیر نیب کی گرفتاری سے فرار ہو گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -