نیب کی کارروائی، غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزام میںگریڈ 19 کا افسر گرفتار

نیب کی کارروائی، غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزام میںگریڈ 19 کا افسر گرفتار
نیب کی کارروائی، غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزام میںگریڈ 19 کا افسر گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے کارروائی کرتے ہوئے پراونشل ہاﺅسنگ اتھارٹی کے اعلیٰ عہدیدار کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19 گریڈ کے افسر صلاح الدین کو غیر قانونی اثانے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صلاح الدین کے ریگی، للمہ، حیات آباد اور اسلام آباد میں پلاٹ ہیں جن کی تحقیقات کیلئے انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -