سندھ ہائیکورٹ کے 10 نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائیکورٹ کے 10 نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
سندھ ہائیکورٹ کے 10 نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے 10 نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے ججز سے حلف چیف سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے لیا۔ حلف اٹھانے والے نئے ججز میں غلام قادر لغاری، عبدالغنی سومرو، محمد اقبال مہر، خادم حسین، ایم شیخ، ذوالفقار احمد، محمود اے قاضی، محمد کریم آغاز، انور حسین اور فیصل کمال شامل ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -