سخت کشیدگی کے باوجود پاکستانی ویمنز کبڈی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ

سخت کشیدگی کے باوجود پاکستانی ویمنز کبڈی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ
سخت کشیدگی کے باوجود پاکستانی ویمنز کبڈی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سخت کشیدگی کے باوجود پاکستانی ویمنز کبڈی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا، قومی کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد سرور کے مطابق پاکستان کی ویمنز کبڈی ٹیم 12 ویں ساﺅتھ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ آئندہ سال 6 سے 16 فروری تک بھارتی شہر گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ محمد سرور کے مطابق دورہ بھارت کے لئے پاکستان کبڈی فیڈریشن نے 9 نومبر کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح سٹیڈیم میں اوپن ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کھیل -