بلدیاتی انتخابات، ویگنوں، بسوں، رکشوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مسافر خوار

بلدیاتی انتخابات، ویگنوں، بسوں، رکشوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مسافر خوار
بلدیاتی انتخابات، ویگنوں، بسوں، رکشوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مسافر خوار

  

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے محکمہ ٹرانسپورٹ نے حکومتی امیدواروں کے ووٹروں کو ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مختلف روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی ویگنوں، بسوں، چنگ چی رکشوں، پی کپ اور کوسٹر کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ گزشتہ روز بھی شروع کردیا۔

مزید :

لاہور -