پکڑی جانے والی جعلی عائشہ ممتاز تھیٹر کی اداکارہ نکلی

پکڑی جانے والی جعلی عائشہ ممتاز تھیٹر کی اداکارہ نکلی
پکڑی جانے والی جعلی عائشہ ممتاز تھیٹر کی اداکارہ نکلی

  

لاہور(ویب ڈیسک) دو روز قبل جعلی عائشہ ممتاز زبن کرہو ٹل پر چھاپے مارنے والی فلک ناز تھیٹر کی اداکارہ نکلی ، باوثوق ذرائع کے مطابق دو روز قبل لاہور کے مختلف ہوٹلوں پر عائشہ ممتاز زبن کر چھاپے مارنے والی فلک ناز کافی عرصے سے اسٹیج پراداکاری کر رہی ہے اور پنجاب حکومت کی طرف سے ملنے والے آرٹسٹ فنڈ سے بھی باقائدگی ماہانہ معاوضہ وصول کررہی ہے اور کافی عرصے سے اپنے آپ کو فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی معروف ڈائیریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز ظاہر کرکے لوگوں سے پیسے بٹورتی تھی، دوروز قبل جب وہ ایک ہوٹل پر اپنے آپ کو عائشہ ممتاز ظاہر کر کے پیسے بٹورنا چاہ رہی تھی تو شک ہونے پرا سے گرفتار کر لیا تھا۔

مزید :

لاہور -