طلاق کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور حساس ہے ،میڈیا احتیاط سے کام لے :ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

طلاق کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور حساس ہے ،میڈیا احتیاط سے کام لے :ترجمان ...
طلاق کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور حساس ہے ،میڈیا احتیاط سے کام لے :ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ طلاق کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور حساس ہے میڈیا احتیاط سے کام لے ۔کسی بھی قسم کی ایسی بات سے گریز کیا جائے جس کا معاملے کی حقیقت سے تعلق نہ ہو۔انہوں نے مزیدکہاکہ طلاق ایک انتہائی سنجیدہ معاملے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

طلاق کی تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریںْ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -