تحریک انصاف کاچوہدری شیر علی کو پارٹی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غور

تحریک انصاف کاچوہدری شیر علی کو پارٹی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غور
تحریک انصاف کاچوہدری شیر علی کو پارٹی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غور

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی قیادت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شیر علی فیصل آباد میں مسلم لیگ کا دوسرا دھڑا بنانے پر بھی غورکر رہے ہیں، اگر چوہدری شیر علی کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے تو چوہدری شیر علی سے ملاقات کے لیے پنجاب کے آرگنائزر اور سابق گورنر چوہدری سرور اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھیجا جائے گا۔

مزید :

لاہور -