ریحام خان کو طلاق کی سب سے بڑی وجہ پارٹی امور میں مداخلت تھی ، ذرائع کا دعویٰ

ریحام خان کو طلاق کی سب سے بڑی وجہ پارٹی امور میں مداخلت تھی ، ذرائع کا دعویٰ
ریحام خان کو طلاق کی سب سے بڑی وجہ پارٹی امور میں مداخلت تھی ، ذرائع کا دعویٰ

  

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اہلیہ ریحام خان کو طلاق کی سب سے بڑی وجہ پارٹی امور میں مداخلت تھی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ریحام خان کو آٹھ کروڑ کا چیک یا اسلا م آباد میں فلیٹ دینا طے ہوا تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان کی بیرون ملک روانگی کے باعث طلاق کی خبر میڈیا پر لانا پڑی ۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ریحام خان کو طلاق دینے کی بڑی وجہ ان کی پارٹی امور میں مداخلت تھی۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -