دونوں کے تعلقات ایک ماہ سے انتہائی کشیدہ تھے، دونوں الگ الگ رہ رہے تھے: نجی ٹی وی کا دعویٰ

دونوں کے تعلقات ایک ماہ سے انتہائی کشیدہ تھے، دونوں الگ الگ رہ رہے تھے: نجی ٹی ...
دونوں کے تعلقات ایک ماہ سے انتہائی کشیدہ تھے، دونوں الگ الگ رہ رہے تھے: نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی تصدیق ہو چکی ہے تاہم اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات گزشتہ ایک ماہ سے انتہائی کشیدہ ہو چکے تھے اور دونوں الگ الگ رہ رہے تھے۔

نجی ٹی وی چینل نیوز جیوز کے مطابق ریحام خان اور عمران خان کے درمیان ایک ماہ سے تعلق انتہائی کشیدہ ہو چکے تھے اور دونوں ایک ماہ سے الگ الگ رہ رہے تھے ۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہنوں اور بیٹوں کے شدید دباﺅ کے باعث طلاق دی ہے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی قیادت نے بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل خبر لیک ہونے پر سر جوڑ لئے ہیں۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -