عمران خان اور ریحام خان کی نجی زندگی کا احترام کرنا چاہئے: شیریں مزاری

عمران خان اور ریحام خان کی نجی زندگی کا احترام کرنا چاہئے: شیریں مزاری
عمران خان اور ریحام خان کی نجی زندگی کا احترام کرنا چاہئے: شیریں مزاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی نجی زندگی کا احترام کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی تصدیق ہونے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ یہ وقت عمران خان اور ریحام خان کیلئے تکلیف دہ ہے اس لئے عمران خان اور ریحام خان کی نجی زندگی کا احترام کرنا چاہئے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -