عمران اور ریحام کے درمیان ہری پورانتخابات کے بعد علیحدگی ہوئی،نجی ٹی وی کا دعویٰ

عمران اور ریحام کے درمیان ہری پورانتخابات کے بعد علیحدگی ہوئی،نجی ٹی وی کا ...
عمران اور ریحام کے درمیان ہری پورانتخابات کے بعد علیحدگی ہوئی،نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی اے آر وائی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان ہری پور کے ضمنی انتخابات کے بعد ہی علیحدگی ہو گئی تھی۔اے آر وائی کا کہنا تھا کہ دونوں میں طے ہوا تھا کہ 2018کے عام انتخابات تک طلاق کی خبر کومخفی رکھاجائے گا۔لیکن ریحام خان کی بیرون ملک روانگی پر یہ خبر سامنے لانا پڑی۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -