ہمیشہ سے کہتا آیا کہ عمران خان میں مستقل مزاجی نہیں ہے: خورشید شاہ

ہمیشہ سے کہتا آیا کہ عمران خان میں مستقل مزاجی نہیں ہے: خورشید شاہ
ہمیشہ سے کہتا آیا کہ عمران خان میں مستقل مزاجی نہیں ہے: خورشید شاہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں کہ عمران خان میں مستقل مزاجی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ کسی سے نکاح ہو اور دباﺅ کے تحت طلاق ہو، یہ اچھی روایت نہیں، دعا کی تھی کہ یہ شادی کامیاب ہو مگر ایسا نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاستدان پبلک پراپرٹی ہوتا ہے، طلاق سے بلدیاتی الیکشن پر فرق پڑے گا۔ خورشید شاہ نے مزید کہا کہ ریحام خان نے ضمنی الیکشن میں لاہور میں بہت اچھا کردار ادا کیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -