نثار کھوڑو نے ریحام خان سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا،عمران خان پر تنقید

نثار کھوڑو نے ریحام خان سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا،عمران خان پر تنقید
نثار کھوڑو نے ریحام خان سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا،عمران خان پر تنقید

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءاور صوبائی وزیر نثار کھوڑونے ریحام خان کو پیپلزپارٹی میں لینے کی خواہش کا اظہار کردیا اور کہاکہ خاتون مشرق کی ہویامغرب کی عمران خان کے ساتھ نہیں چل سکتی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق نثار کھوڑونے عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر وہ پیپلزپارٹی پنجاب کے لیڈر ہوتے تو ریحام خان کو اپنی سیاسی جماعت میں لے لیتے ، کچھ عرصے بعد مشرق اور مغرب کی سیاست بھی عمران خان سے الگ ہوجائے گی ۔

مزید :

کراچی -