اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے: وزیراعظم

اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے: ...
اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے: وزیراعظم

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل ہے، ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی اور سہ ماہی رپورٹ پیش کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل ہے ، اس سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور غربت کا خاتمہ ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -