عمران خان اور ریحام خان کے گھریلو معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کیا جائے:بلاول بھٹوزرداری کی پارٹی رہنماﺅں کو ہدایت

عمران خان اور ریحام خان کے گھریلو معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کیا جائے:بلاول ...
عمران خان اور ریحام خان کے گھریلو معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کیا جائے:بلاول بھٹوزرداری کی پارٹی رہنماﺅں کو ہدایت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی رہنماﺅں کو عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق کے معاملے پر بیان بازی سے روک دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کے گھریلو معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کیا جائے ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -