حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے: شہباز شریف

حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے: شہباز شریف
حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے: شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی اور توانائی بحران سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب جاری ہے اور دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

مزید :

قومی -