میرے اور بچوں کے بارے میں جھوٹ بولا گیا جو برداشت نہیں تھا،طلاق کا فیصلہ رضا مندی سے کیا، ریحام خان

میرے اور بچوں کے بارے میں جھوٹ بولا گیا جو برداشت نہیں تھا،طلاق کا فیصلہ رضا ...
میرے اور بچوں کے بارے میں جھوٹ بولا گیا جو برداشت نہیں تھا،طلاق کا فیصلہ رضا مندی سے کیا، ریحام خان

  

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی طلاق کی وجوہات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور میرے بچوں کے بارے میں جھوٹ ناقابل برداشت تھے یہ جھوٹ عمران خان کے مشن میں بھی رکاوٹ بن سکتے تھے اس لئے ہماری درمیان باعزت طریقے سے علیحدگی ہوگئی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ طلاق کا فیصلہ ہم دونوں نے رضامندی سے کیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -