میانوالی، پی ٹی آئی کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک کارکن زخمی

میانوالی، پی ٹی آئی کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک کارکن زخمی
میانوالی، پی ٹی آئی کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک کارکن زخمی

  

میانوالی( مانیٹرنگ ڈیسک) میانوالی میں پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک کارکن شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق تحریک انصاف کی ریلی قادر آباد سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے بعد ریلی میں بھگدڑ مچ گئی اور پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کیا ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم اب تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا

مزید :

میانوالی -