پاکستانی آف سپنر بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر, انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے دستیاب ہونگے

پاکستانی آف سپنر بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر, انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز ...
پاکستانی آف سپنر بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر, انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے دستیاب ہونگے

  

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے پاکستان کے آف سپنر بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر کر دیا ہے۔ان کے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 19اکتوبر کو بھارتی شہر چنائے میں ہوا تھا۔ ماہرین کے مطابق ان کے باولنگ ایکشن میں خم قانون کے مطابق ہے ۔ ان کے باولنگ ایکشن پر اعتراض زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران ہوا تھا ۔ یہ ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد وہ انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے ون ڈے سکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں

مزید :

قومی -اہم خبریں -