عاصم محمود آئی جی بلوچستان پولیس تعینات

عاصم محمود آئی جی بلوچستان پولیس تعینات
عاصم محمود آئی جی بلوچستان پولیس تعینات

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس گروپ کے سینئر افسر عاصم محمود کو انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس تعینات کر دیا گیا۔ میڈیا کو جاری بیان کے مطابق ان کی تعیناتی کا حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔ عاصم محمود گریڈ بائیس کے ملازم ہیں اور وفاقی محتسب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ 

مزید :

کوئٹہ -