بلدیاتی الیکشن، پنجاب کے بارہ اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

بلدیاتی الیکشن، پنجاب کے بارہ اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
بلدیاتی الیکشن، پنجاب کے بارہ اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پیپکو نے کل بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پنجاب کے بارہ اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان اضلاع میں کل صبح سات سے رات سات بجے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ پیپکو ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ پولنگ کے عمل کی بلا تعطل جاری رہنے کیلئے کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -