اورنگی ٹاون میں ایس پی آفس کے سامنے کریکر بم حملہ ناکام

اورنگی ٹاون میں ایس پی آفس کے سامنے کریکر بم حملہ ناکام
اورنگی ٹاون میں ایس پی آفس کے سامنے کریکر بم حملہ ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں اورنگی ٹاﺅن میں واقع ایس پی آفس کے دفتر کے باہر سے کریکر بم برآمد ہوا ہے ۔پولیس نے کریکر بم برآمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا جس نے بم کو ناکارہ بنا دیا ۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے کریکر بم سے متعلق رپورٹ مرتب کرلی۔بی ڈی ایس کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاون میں ایس پی آفس پرحملے کے لیے دیسی ساختہ کریکر بم استعما ل کیا گیا ۔ان کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر کریکر بم کو بوتل میں بند کر کے پھینکا گیا ۔

مزید :

کراچی -