پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر نے کل الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر نے کل الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا
پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر نے کل الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر نے کل بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے علامہ اقبال ٹاون میں پیپلز پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں ہے اس لئے میں الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں پارٹی کا وفادار ہوں اس لئے کسی کو ووٹ نہیں دونگا

مزید :

لاہور -اہم خبریں -