پاکستا ن باکسنگ فیڈریشن نے خواتین کی ٹیم تشکیل دے دی

پاکستا ن باکسنگ فیڈریشن نے خواتین کی ٹیم تشکیل دے دی
پاکستا ن باکسنگ فیڈریشن نے خواتین کی ٹیم تشکیل دے دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خواتین باکسنگ ٹیم تشکیل دے دی ہے جو آئندہ سال ہو نے والی سیف گیمز میں حصہ لے گی ۔دنیا نیوز کے مطابق خواتین باکسنگ ٹیم کی پشاور میں ٹریننگ کر ے گی ۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن حکام کا کہنا ہے کہ خواتین باکسنگ ٹیم ورلڈ چمپئن شپ میں بھی حصہ لے گی۔

مزید :

کھیل -