گلگت میں پولیس نے غیر قانونی مقیم 12افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا

گلگت میں پولیس نے غیر قانونی مقیم 12افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا
گلگت میں پولیس نے غیر قانونی مقیم 12افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا

  

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک )قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھمو گڑ کے علاقے میں گھر پر چھا پہ مار کر غیر قانونی طور پر رہنے والے 12افغان باشندو ں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے گھر میں تلا شی کے دوران دو ایس ایم جی رائفلز سمیت دیگر اسلحہ برآمدکیا ہے ۔اس دوران مختلف قسم کی 630گولیاں بھی برآمد ہو ئی ہیں ۔پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم حسیب کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید :

گلگت -