کامیڈین غفار لہری کی ہمشیرہ کا چہلم آج ہوگا

کامیڈین غفار لہری کی ہمشیرہ کا چہلم آج ہوگا

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکار وکامیڈین غفار لہری کی ہمشیرہ کا چہلم کا ختم آج ان کی رہائش گاہ شاہدہ ٹاؤن میں منعقد کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق ان کی ہمشیرہ جو کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں طویل علالت کے بعد گذشتہ ماہ ان کا انتقال ہوگیاتھا۔غفار لہری نے شوبز اور میڈیا سے وابستہ افراد سے ختم چہلم میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

مزید : کلچر