آئی جی ریلوے کی اہلیہ کیلئے قرآن خوانی
لاہور(خبر نگا ر خصوصی)آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد چشتی کی اہلیہ کی مغفرت کے لئے قرآن خوانی (ختم قل شریف )آج بروز اتوار 11.00 بجے دن بنگلہ نمبر 2 میو گارڈن ریلوے ریسٹ ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔

You are subscribed Successfully