د ر ند ہ صفت شخص نے دوست کی بیٹی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا

د ر ند ہ صفت شخص نے دوست کی بیٹی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )شاہدر ہ ٹاؤن کے علاقہ میں د ر ند ہ صفت شخص نے اپنے دوست کی بیٹی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قہ بس سٹا پ کا رہا ئشی نعیم مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق نعیم کی ارشد کے ساتھ دوستی تھی اور دونو ں کاایک دوسرے کے گھر آنا جا نا بھی تھا ۔ گزشتہ روز ارشد نے نعیم کی 17سالہ بیٹی (ف )کو اغواکے بعد مبینہ بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا ۔ پو لیس نے مقد مہ 1106\16 در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ حالا ت مشکو ک ہیں، جلد اصل حقائق واضح ہو جا ئیں گے ۔

مزید : علاقائی