85 اسسٹنٹ سب انسپکٹروں اور 503کانسٹیبلوں کی ترقی

85 اسسٹنٹ سب انسپکٹروں اور 503کانسٹیبلوں کی ترقی

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی ایڈمن رانا ایاز سلیم کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں 503کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدہ پرترقی دی گئی۔ اسی طرح 85اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز کے عہدے پر پروموٹ کیاگیا۔سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس نے مختلف عہدوں پر پولیس ملازمین کی ترقی کیلئے ایس ایس پی ایڈمن کی سربراہی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔

مزید : علاقائی