ازبکستان میں صدارتی انتخابات کے لیے چار امیدوار میدان میں آگئے

ازبکستان میں صدارتی انتخابات کے لیے چار امیدوار میدان میں آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تاشقند (اے پی پی) ازبکستان میں 4 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے چار امیدواروں کو رجسٹر کیا ہے جس میں ملک کے قائم مقام صدر شوت مرضیوف بھی شامل ہیں۔زیادہ ترمشاہدین کا خیال ہے کہ مرضیوف کو اس انتخاب میں واضح اکثریت ملنے امکان ہے۔59 سالہ مرضیوف 2003 سے ملک کے وزیر اعظم ہیں اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے انہیں اپنا امیدوار بنایا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -