راؤتحسین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اے آر وآئی کا دعویٰ

راؤتحسین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اے آر وآئی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی سلامتی کی خبر لیک ہونے پر وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو فارغ کرنے کے بعد ایک اور اہم حکومتی شخصیت کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل اے آر وآئی نیوز کے مطابق حکومت نے پریس انفارمیشن آفیسر راؤتحسین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی خبر لیک ہونے کے بعد وزارت داخلہ کی سرل المیڈا کیس کی تحقیقات کی روشنی میں وزیراطلاعات پرویز رشید کو وزارت سے فارغ کردیاگیا ہے اور انہیں’ نیوز گیٹ ‘کا ذمہ دارقراردیدیاگیا۔

مزید :

صفحہ اول -