مشفق الرحیم ٹیسٹ میچز کی نصف سنچری مکمل کرنیوالے تیسرے بنگلہ دیشی پلیئر بن گئے

مشفق الرحیم ٹیسٹ میچز کی نصف سنچری مکمل کرنیوالے تیسرے بنگلہ دیشی پلیئر بن ...
 مشفق الرحیم ٹیسٹ میچز کی نصف سنچری مکمل کرنیوالے تیسرے بنگلہ دیشی پلیئر بن گئے

  

میرپور(اے پی پی)بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز مشفق الرحیم نے ٹیسٹ میچز کی نصف سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے بنگلہ دیشی پلیئر بن گئے ہیں۔ مشفق الرحیم نے 2005ء میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ ہی کیریئر کے پچاس میچز مکمل کئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی