روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنزوں کی فہرست میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ دیا

روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنزوں کی فہرست میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ ...
روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنزوں کی فہرست میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ دیا

  

وشاکا پٹنم(اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے عالمی ریکارڈ یافتہ اوپننگ بلے باز روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں مصباح الحق کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں 70 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا۔انہوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 70 رنز کی اننگز کھیلی اور مصباح کو زیادہ رنزوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا۔

، مصباح نے 5122 رنز بنا رکھے تھے جبکہ روہت شرما نے 153 میچز میں 5131 رنز بنا لئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی