تحریک انصاف کی کارکن سے مار کھانیوالی پولیس اہلکار کیلئے چوہدری نثار کا پچاس ہزار روپے انعام ، تعریفی اسناد کااعلان

تحریک انصاف کی کارکن سے مار کھانیوالی پولیس اہلکار کیلئے چوہدری نثار کا ...

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے خاتون پولیس اہلکار اور پی ٹی آئی کی کارکن کے درمیان ہاتھاپائی کے معاملے کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کی فرض شناسی کی تعریف کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے انعام اور تعریفی سند دینے کااعلان کردیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول