بشیر احمد المعروف بشیر فالودہ والے کی رسم قل آج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ) بازار سرفراز گنج کے صدر بشیر احمد المعروف بشیرفالودہ والے کی رسم قل آج بروز اتوار عیدگاہ روڈ مسجد احمد بہادرمیں اداکی جائے گی مرحوم شکیل احمد اور شہزاداحمد کے والدجبکہ خان اور پہلوان کے بھائی تھے۔