ہری پورع میں پی ٹی آئی کے کنونشن پر دھاوا کیخلاف مظاہرہ
ہری پور (نامہ نگار)اسلا م آ با د میں پی ٹی آ ئی کے کا رکنو ں پر تشدد اور گر فتا ریو ں کے خلاف یو تھ ونگ کا صدیق اکبر چو ک میں احتجا جی مظا ہر ہ ،کا رکنو ں کی فوری رہا ئی اور گو نواز گو کے نعر ے تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م آ باد اور راولپنڈ ی میں پاکستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں پر پو لیس کی جا نب سے تشدد اور گر فتا ریو ں کے خلاف صو بے کے دیگر شہرو ں کی طر ح ہر ی پور میں بھی تحر یک انصاف یو تھ ونگ کے صو با ئی جنر ل سیکٹر ی اور ممبر تحصیل کو نسل انجنئیر نا صر اقبا ل خا ن اور ممبر ضلع کو نسل ریا ض دا نش کی سربرا ہی میں صدیق اکبر چو ک میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا جسمیں تحر یک انصاف کے نو جوا نو ں کے علا وہ ممبر ضلع کو نسل صا حبز ادہ عطا ء الر حما ن ،ممبر تحصیل کو نسل محسن خا نخیل ،بلد یا تی نما ئندو ں اور پا کستا ن عوا می تحر یک کے کا رکنو ں نے بھی شر کت کی احتجا جی جلسے سے خطا ب کر تے ہو ئے پی ٹی آ ئی یو تھ ونگ کے صو با ئی جنر ل سیکٹر ی انجنئیر نا صر اقبا ل خا ن نے کہا کہ ہم گر فتار یو ں اور تشد د سے ڈرنے والے نہیں ہے عمرا ن خا ن ایک سو چ اور نظر ئیے کا نا م ہے دو نو مبر کا احتجا ج صرف اور صرف پا کسنا ن بچا نے کے لیے ہیں جسکے لیے ہم سب کو با ہر نکلنا ہو گا اسلا م آ باد اور راولپنڈ ی میں پی ٹی آ ئی کے کا رکنو ں اور خصو صا خوا تین پر پو لیس تشدد اور گر فتار یو ں نے ثا بت کر دیا ہے کہ وفا قی حکو مت بو کھلا ہٹ کا شکار ہو گئی ہے اور اب اس کے دن گنے جا چکے ہیں احتجا جی مظا ہر ے سے پا کستا ن عوا می تحر یک کے رہنما ء ڈاکٹر جہا نگیر عبا سی اور دیگر نے بھی خطا ب کیا جھنو ں نے اسلا م آ باد میں پی ٹی آ ئی کے کا رکنو ں کی گرفتا ریو ں اور تشد د کی بھر پور الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ وفا قی حکو مت نے ظلم و بر بر یت کی انتہا کر دی ہے جسکے خلاف کسی صو رت چپ نہیں بیٹھیں گے۔