گورنمنٹ کالج طورو کے سال سوئم کے طالبعلم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

گورنمنٹ کالج طورو کے سال سوئم کے طالبعلم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) عبدالولی خان یونیورسٹی کے بی ایس سی کے امتحان میں گورنمنٹ ڈگری کالج طوروکے تھرڈائیرکے طالبعلم بلال احمد ولد امتیاز احمد رولنمبر 20189 نے 219 نمبرز حاصل کرکے اپنی کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی طالبعلم نے اپنی کامیابی کواساتذہ کی محنت اوروالدین کی دُعائیں قراردیا۔