سابق سینئر وزیر پیر مظہرالحق لندن سے کراچی پہنچ گئے

سابق سینئر وزیر پیر مظہرالحق لندن سے کراچی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سندھ کے سابق سینئر وزیر پیر مظہرالحق ہفتہ کو لندن سے واپس کراچی پہنچ گئے ۔ وہ چند ہفتہ قبل اپنے طبی معائنہ اور نجی مصروفیات کے سلسلے میں برطانیہ گئے تھے۔