حاجی حمایت اللہ (مرحوم) کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائیگی

حاجی حمایت اللہ (مرحوم) کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (بیورورپورٹ) سابق کمانڈر پاکستان نیوی حاجی حمایت اللہ (مرحوم) آف بابڑہ کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائیگی ۔ مرحوم گزشتہ انتقال کر گئے تھے ۔ وہ حاجی کفایت اللہ کے بھائی جبکہ ڈاکٹر اعظم جان کے والد تھے ۔