ہائی کورٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تقریبات کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان میں بھی پروگراموں کا آغاز

ہائی کورٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تقریبات کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان میں بھی ...

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

تقریبات کے سلسلے میں ڈیرہ غازیخان میں بھی تقریبات کاآغاز کر دیاگیاہے . 5، نومبر کو ڈیرہ غازیخان میں کانفرنس منعقد ہو گی . 6نومبر کو کرکٹ میچ اور 7نومبر کو مختلف تعلیمی اداروں کے طلباؤطالبات کو عدلیہ کا مطالعاتی دورہ کرایا جائے گا. یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ترجمان کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے .

مزید : ملتان صفحہ آخر