معطل رجسٹرارزکریا یونیورسٹی ملک منیر حسین نے ایل ایل بی کا پرچہ دیدیا

معطل رجسٹرارزکریا یونیورسٹی ملک منیر حسین نے ایل ایل بی کا پرچہ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے معطل رجسٹرار ملک منیر حسین نے ایل ایل بی کا پرچہ دے دیا بتایا گیا ہے کہ ملک منیر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
حسین فاصلاتی نظام تعلیم سے ایل ایل بی کررہے تھے کہ سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر اسحاق فانی سے جھگڑے کے باعث ایک پرچہ نہیں دے سکے تھے اور ان کو ڈیٹین کردیا گیا تھا گزشتہ روز انہوں اس پرچے کا امتحان دے دیا ۔