پنجاب بھر کے کالج اساتذہ کی تصدیق کا عمل شروع

پنجاب بھر کے کالج اساتذہ کی تصدیق کا عمل شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر) پنجاب بھرکے کالج اساتذہ کی تصدیق کا عمل شروع ہوگیا بتایا گیا ہیکہ پنجاب بھر میں 400سے زائد (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
کالج اساتذ? اپنے شعبے میں کام نہیں کررہے ہیں ان میں 7کا تعلق ملتان ڈویڑن سے ہے اس سلسلے میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ڈویڑن کو ہدایت جاری ہے کہ اپنے اساتذہ کا ڈیٹا ارسال کریں جو اس وقت ڈیوٹی پر ہیں اور ایسے اساتذہ جو چھوڑ کرجاچکے ہیں یا ڈیپوٹیشن پر ہیں ان کی فہرستیں بھی ارسال کیجائیں تاکے ان جگہ پوری کرنے کیلئے پالیسی ترتیب دی جاسکے ۔