ملتان کے 39 مختلف مقامات سے ڈینگی اور لاروا برآمد
ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں کو گزشتہ روز ملتان کے مختلف مقامات سے 39 ڈینگی مچھر اور لاروا ملا جس میں زیادہ ترمقامات ان ڈور ہیں ‘ یکم جنوری 2016 سے لیکر اب(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
تک ملتان کے 2505 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ۔
ڈینگی