قومی اسمبلی’پنجاب ہاؤس ‘ کا کردار ادا کر رہی ہے ‘ غلام فرید کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نامہ نگار )سرا ئیکستا ن قو می اتھا د کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستا ن خوا جہ غلا م فر ید کوریجہ نے سند ھ سے آئے ہو ئے مشا ئخ عظا ئم کے وفد سے ملا قات کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اسلا م آبا د میں لا ہور (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کی لسا نی ما فیا نے قبضہ کررکھا ہے پا کستان کے قو می ادا رو ں پر ایک مخصو ص قو میت کے قبضہ کی و جہ سے سرا ئیکی و سیب اور چھو ٹے صو بو ں میں زبر دست احسا س محرو می میں اضا فہ ہو رہا ہے خیبر پختو ن خوا ہ کے و زیر اعلی کو پنجا ب پو لیس کی طر ف سے گر فتا رکر نے کا اعلا نیہ یا پرو ٹو کو ل نے دینے کے اعلا نیہ سے فیڈ ریشن کیلئے خطر نا ک ہے پنجا بستا ن طرز پر پا کستا ن کو چلا یا جا رہا ہے تما م قو می ادارو ں میں مخصو ص علا قے کی بیورو کر یسی کی دا ؤ ن سا ئزک کی جا ئے اور تما م قو میتو ں اور علا قو ں کو مو ثر نما ئند گی دی جا ئے اپو زیشن اور چھو ٹے صو بو ں کی سیا سی قیا دت متوازن جمہوری پا کستان کے قیا م کیلئے کردار ادا کر یں مو جو دہ نظام میں قومی اسمبلی پنجا ب ہا ؤ س کا کردار ادا کرہی ہے اسٹیبلشمنٹ کا راو یہ غیر سیا سی قیا دت کے سا تھ متصبا نہ ہے ہا ئی کورٹ کے ججو ں میں سرا ئیکی و سیب کی نما ئندگی نہ دینا افسوس نا ک ہے۔در گا ہ عا لیہ ہزارے شر یف گھوٹکی سے پیر آصف سا ئیں نے مشا ئخ کی نما ئندگی کی اور اہلسنت کے وفد قا ری عا بد علی سلطا نی ، میا ں سلیم خوا جہ کو نسلر نے ملا قات کی بعد ازاں ایس کیو آئی کے سر برا ہ نے پیلز پا رٹی کے صو با ئی رہنما چو ہدری سرور عبا س ایڈووکیٹ کے بیٹے کی شا دی میں شر کت کی اس تقریب میں سا بق ویر اعظم یو سف رضا گیلا نی ،خوا جہ معین الد ین کو ریجہ ،خوا جہ محمد عا مر فر ید کو ر یجہ ،شیر علی گو ر چا نی ڈپٹی سپیکر نے بھی شر کت کی ۔
غلام فرید کوریجہ
جھوک اترا(نمائندہ پاکستان)سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ غلام فرید کوریجہ اپنے عہدیداروں کے ہمراہ دربار سجاد نشین جکھڑ امام شاہ سید غلام عباس شاہ سے ملاقات کی اور مشترکہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام سرائیکی(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
قوم پرست رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے سلسلہ کا آغاز کریں گے کیونکہ محکوم قوم کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے جس کیلئے ہر ضلعی سطح پر ورکر کنونشن کرنے ہونگے ۔وسیب کی محرومی کو ختم کرنے کیلئے ہمارے ساتھ ملکر جدوجہد کرنا ہو گی آج حکمرانوں کی من مانیاں عوام کے سامنے آچکی ہیں صرف ملک میں پنجاب کی حکمرانی قائم ہے باقی تمام قوموں کو غلام سمجھتے ہیں۔ عوام اب بھی خاموشی رہی تو پھر سرائیکی وسیب میں آئندہ آنے والی نسلیں کبھی ہمیں معاف نہیں کریں۔ اس کیلئے ہم سب کو ملکر جدوجہد کرنا ہو گی بعد میں سرائیکی قومی اتحاد کے سینئر رہنماملک غلام مصطفےٰ بھپلا، ملک عبدالرشید بھپلا کی شادی میں شرکت کیلئے یوسی پائیگاں میں انکی رہائش گاہ میں تشریف لے جائیں گے۔ رات کو ملتان کیلئے روانہ ہوں جائینگے ،ملتان میں ظہور احمد دھریجہ ،رانا فراز نون ، پروفیسر شوکت مغل سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر عبدالحی خان چانڈیہ، ڈاکٹر عبدالرحیم چانڈیہ، غلام اکبر جتوئی، ملک غلام سرور ڈکھنہ، ریاض حسین فارس بھی موجود تھے۔