ای ڈی اوز ہیلتھ اور ایم ایس کی تعیناتی کیلئے آج ہونیوالے این ٹی ایس ٹیسٹ کو روکنے کا حکم

ای ڈی اوز ہیلتھ اور ایم ایس کی تعیناتی کیلئے آج ہونیوالے این ٹی ایس ٹیسٹ کو ...

ملتان ( وقائع نگار ) لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب میں ای ڈی اوز ہیلتھ اور ہسپتالوں کے ایم ایس کی تعیناتی کیلئے آج 30 اکتوبر 2016 اتوار کو ہونیوالے این ٹی ایس ٹیسٹ کو روکنے کا حکم دیدیا ہے ۔

حکم امتناعی

مزید : ملتان صفحہ آخر